سانحہ گل پلازہ کا اثر: سندھ حکومت کا آگ بجھانے کے لیے جدید ڈرونز خریدنے کا فیصلہ
Web Desk
24 February 2026
سندھ حکومت نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ اور ریسکیو اداروں کی محدود صلاحیتوں کے پیشِ نظر فائر فائٹنگ کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں 33 ارب روپے کی لاگت سے جدید آلات اور گاڑیاں خریدی جائیں گی۔
حکومت نے 8 چینی ساختہ ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو خودکار طریقے سے آگ بجھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈرونز ان بلند و بالا عمارتوں اور مشکل مقامات تک پہنچ سکیں گے جہاں فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ ریسکیو 1122 کے لیے مزید 12 ملٹی پرپز ڈرونز بھی خریدے جائیں گے جو نگرانی اور امدادی کاموں میں مدد دیں گے۔چینی حکومت کے تعاون سے درج ذیل بیڑا خریدا جائے گ:
صوبے میں کام کرنے والے تمام ریسکیو اور ریلیف اداروں کو ایک چھتری تلے لانے (انضمام) پر کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورتحال میں بہتر کوآرڈینیشن ہو سکے۔گل پلازہ کیس کی عدالتی کمیشن میں سماعت کے دوران ریسکیو اداروں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے پاس جدید آلات کی کمی ہے، جس کی وجہ سے آپریشنز میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس اعتراف کے بعد سندھ حکومت نے عالمی معیار کے آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے یہ میگا پروجیکٹ تیار کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026