LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ

بنگلہ دیش،انسانیت کے خلاف جرائم کیس،حسینہ واجد کی سر پر سزائے موت کی لٹکتی تلوار

Web Desk

16 November 2025

بنگلا دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کے سنگین الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اس موقع پر دارالحکومت ڈھاکا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جب کہ عدالت کے اطراف اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، اگر الزامات ثابت ہو گئے تو شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔ کیس کا فیصلہ ملکی سیاست اور سیکیورٹی صورتحال پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔

حسینہ واجد کے حامیوں اور مخالفین دونوں کی نظریں آج کے فیصلے پر مرکوز ہیں، جبکہ ملک بھر میں بے یقینی کی فضا برقرار ہے۔