پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
Web Desk
16 November 2025
پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے 3 میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان نے212 رنزکاہدف 45ویں اوورزمیں حاصل کیا۔محمد رضوان نے ناقابل شکست 61 رنز بنائے، حسین طلعت 42 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ فخر زمان55، بابراعظم 34، سلمان آغا 6 رنز بناسکے۔ محمد وسیم جونیئر نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
فیصل اکرم اور حارث روف نے دو دو شکارکیے۔ پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکن ٹیم پہلے کھیل کر 211 رنز پر آؤٹ ہوئی، سادھیرا سماراوکراما 48 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ
4 June 2026
جی بی الیکشن کو پنجاب اور اسلام آباد سے مینج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے حسن مرتضی
4 June 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اہم اجلاس 8 جون کو طلب
4 June 2026
فیفا ورلڈکپ: سٹیڈیم آنے والے شائقین پر بڑی پابندی عائد
4 June 2026
ہر ہائی کورٹ آزاد ، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں: جسٹس عامر فاروق
4 June 2026
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق
4 June 2026
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ
4 June 2026
بجلی، گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست جھوٹی قرار، جرمانہ عائد
4 June 2026