امریکا: شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، 11 ہزار پروازیں منسوخ
Web Desk
22 February 2026
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث ملک بھر میں 11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے نیویارک ایئرپورٹس پر گراؤنڈ اسٹاپ کی وارننگ جاری کی ہے تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
شمال مشرقی امریکا میں پیر کی صبح تک شدید برفباری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ریاست میزوری اور ورمونٹ میں برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ جنوبی میساچوسٹس میں اولے بھی گرے۔
ڈیلاویئر، مشرقی میری لینڈ، نیوجرسی، نیویارک سٹی اور جنوبی نیو انگلینڈ کے لیے شدید موسم کی وارننگ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026