لاہور سے کینیڈین شہری کا اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Web Desk
22 February 2026
ریسرچ کے مقصد سے پاکستان آنے والے ایک کینیڈین شہری کو لاہور سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق حمزہ احمد 13 فروری کو پاکستان پہنچا تھا اور ڈیفنس فیز 10 میں اپنے دوست کے گھر مقیم تھا۔
مقدمہ شہری کے دوست یوسف رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مدعی کے مطابق حمزہ احمد ایک نجی کمپنی کی گاڑی منگوا کر گھر سے روانہ ہوا لیکن مقررہ وقت پر واپس نہ آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور شہری کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ ابتدائی شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026