امریکاسے مذاکرات، عالمی طاقتوں کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر
Web Desk
21 February 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے دوران عالمی طاقتوں کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
مسعود پزشکیان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ عالمی طاقتیں ہمیں اپنا سر جھکانے پر مجبور کرنے کے لیے کمر بستہ ہیں۔۔ لیکن ان تمام مسائل کے باوجود ہم اپنا سر نہیں جھکائیں گے۔
ایران اور امریکاکے درمیان جوہری مذاکرات کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ بات چیت کا پہلا دورمذاکرات کی ثالثی کرنے والے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہواجبکہ دوسرا دورجنیوا میں منعقد ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل نہیں ہوا تو بہت کچھ براہوگا۔امریکی صدر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاک ایران تجارتی تعاون میں اہم پیشرفت، اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا
3 August 2026
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی
3 August 2026
اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، 18 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
3 August 2026
شام اور اردن کا عراقی سرزمین سے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
3 August 2026
ایران امریکا کشیدگی میں کمی کیساتھ ہی خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ
3 August 2026
چین کا صوبہ گانسو میں سیلاب سے تباہی کی ذمہ داری کے تعین کیلئے تحقیقات کا اعلان
3 August 2026
یوکرین کا روس میں ڈرون حملہ، 13 سالہ لڑکی ہلاک، 2 شدید زخمی
3 August 2026
چین کے سٹیل پلانٹ میں دھماکے کی تحقیقات مکمل، 62 افراد ذمہ دار قرار، 7 گرفتار
3 August 2026