ہاکی کاتنظیمی ڈھانچہ بہترکرنے کیلیے انتظامی اورکھیل کے امورالگ الگ کرنے کافیصلہ
Web Desk
21 February 2026
پاکستان میں ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑا اقدام۔۔انتظامی اورکھیل سے متعلق امور الگ الگ کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اس مقصد کےلیے فیڈریشن کی دوکمیٹیوں کے قیام کا اعلان کردیا۔
محی الدین وانی نے بتایاکہ آٸندہ دو روز میں گورننس مینجمنٹ اور پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائیں گی۔ان کمیٹیوں کے ذرائعے قومی کھیل ہاکی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔ گورننس مینجمنٹ کمیٹی پی ایچ ایف کے انتظامی امور کو بہتر کرے گی۔۔اس کمیٹی میں ایچ آر، مالیاتی امور، ریسورس موبلائزیشن،کمیونیکیشن اور رابطہ کاری کے ماہر شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی اسکولزاورکالجزمیں کھیلوں کے فروغ کے لیے رابطہ کاری بھی کرے گی۔
جبکہ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی میں سابق اولمپینز، اسپورٹس کوچز، ٹرینرز اوراسپورٹس میڈیسن ایکسپرٹس شامل ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026