سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: “شناختی کارڈ بلاک کرنا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے
Web Desk
21 February 2026
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ قومی شناختی کارڈ کوئی تعیش (Luxury) نہیں بلکہ ایک عام شہری کے لیے زندگی گزارنے کی بنیادی ضرورت ہے۔ جسٹس منیب اختر نے اپنے فیصلے میں ریمارکس دیے کہ کسی بھی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا اس سے زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں سوال اٹھایا کہ “کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟” سپریم کورٹ نے صراحت کی کہ ضابطہ دیوانی (CPC) کے سیکشن 51 کے تحت کسی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ جب تک قانون میں واضح حکم موجود نہ ہو، کوئی بھی عدالت ایسا حکم جاری نہیں کر سکتی۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026