پنجاب میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار، نیا آرڈیننس جاری
Web Desk
21 February 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے نئے آرڈیننس کے تحت اب پنجاب بھر میں لڑکے اور لڑکی، دونوں کے لیے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دولہا، والدین اور نکاح خواں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اس آرڈیننس کی سب سے اہم شق یہ ہے کہ شادی کے بعد کم عمر بچے یا بچی کے ساتھ رہائش یا ازدواجی تعلقات کو ‘چائلڈ ابیوز’ (بچوں پر تشدد/زیادتی) کے زمرے میں رکھا گیا ہے، جس کی سزا 7 سال تک قید ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، بچوں کو شادی کے لیے صوبے سے باہر لے جانے کو ‘چائلڈ ٹریفکنگ’ قرار دے دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026