وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ امریکا مکمل ، لندن روانگی ، اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے
Web Desk
19 February 2026
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔
دورے کے دوران وزیراعظم نے امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کا اہم مشن ہے اور عالمی برادری کو اس مقصد کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی۔
وزیراعظم نے تنازعات کے حل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی، جس سے کروڑوں قیمتی جانیں بچیں اور وہ امن کے علمبردار ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026
شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف
30 August 2026
پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
30 August 2026
اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر
30 August 2026
جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان
30 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع
30 August 2026
پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری
30 August 2026
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی
29 August 2026