خیبرپختونخواکے ضلع لکی مروت میں فورسز کاآپریشن، فتنۃ الخوارج کے 4دہشت گرد ہلاک
Web Desk
19 February 2026
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پرکارروائی کی۔جس کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق فورسز نے 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ارروائی کے دوران فورسز نے ہدف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔
بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 4 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔۔ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے بیان میں بتایاگیاہےکہ خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔۔ کسی بھی ممکنہ خطرے کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026