LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل ریاستی خاتمے کا سامنا ہوسکتا ہے، سی آئی اے رپورٹ ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری رواں سال کی پہلی ششماہی میں 2 لاکھ 23 ہزار یوکرینی شہری ملک چھوڑ گئے ووٹر لسٹوں پر احتجاج، دہلی پولیس نے راہول اور پریانکا گاندھی کو حراست میں لے لیا سندھ حکومت کا 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی و انسدادِ دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، آٹو پالیسی پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی نئی او پی ٹی فیس کی تجویز، کالجز کو بھاری جرمانے یا فیس ادا کرنا ہوگی

جنوری 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ

Web Desk

17 February 2026

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جنوری 2026ء میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 26 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا، تاہم جنوری میں صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2026ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے میں ہے۔گزشتہ مالی سال 2025ء کے پہلے سات ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 56 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق جنوری میں سرپلس آنا بیرونی کھاتوں میں عارضی بہتری کی نشاندہی کرتا ہے، تاہم مجموعی مالی سال کے اعداد و شمار اب بھی دباؤ کی عکاسی کر رہے ہیں۔