LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
چین کی پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل متحدہ عرب امارات سے 3,494 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، بیشتر جرائم یا غیر قانونی قیام کے باعث نکالے گئے؛ وفاقی وزیر پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں ناشتہ کی تقریب ؛ مرحوم پرنس کریم آغا خان چہارم کی خدمات پر یادگاری ڈاک ٹکٹ پیش محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کی اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے: پاکستان شمالی وزیرستان میں خارجی کمانڈر عمر 4 دہشت گردوں سمیت جہنم واصل وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری میر واعظ مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون کا آج یومِ شہادت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی و رہنما 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم سلامتی کونسل ایران کیخلاف بلا اشتعال حملے روکنے میں ناکام رہی: ایران کی شدید تنقید وزیراعلیٰ مریم نواز کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ پاک چین سفارتی تعلقات 75 سال میں پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر، وزیراعظم

پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

Web Desk

17 February 2026


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنا ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔پارلیمنٹ کے احاطے میں جاری دھرنے کی قیادت قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی، محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس بھی پارلیمنٹ دھرنے میں موجود ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی، بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر اور دیگر سینیٹرز بھی پارلیمنٹ کے دھرنے میں شریک ہیں۔اس دوران خیبرپختونخوا ہاؤس کے مرکزی دروازے پر بھی دھرنا جاری ہے، اور ہاؤس کے باہر مزید قیدیوں کی وینیں پہنچا دی گئی ہیں۔