طالبان رجیم کی انتہا پسندی: افغان خواتین کو “بین الاقوامی صنعتی نمائش” میں شرکت سے روکا گیا
Web Desk
16 February 2026
طالبان رجیم کی انتہا پسندی عروج پر،”بین الاقوامی صنعتی نمائش” میں افغان خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ افغان طالبان رجیم کی انتہا پسند پالیسیوں نے خواتین کو منظم انداز میں سیاسی، سماجی اور اقتصادی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔۔
افغان جریدے “دی افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق طالبان رجیم کی جانب سے کابل میں ہونے والے 5 روزہ “بین الاقوامی صنعتی نمائش” میں خواتین کے داخلے پر مکمل پابندی عائدکر گئی۔تیسری بین الاقوامی نمائش میں کاروباری خواتین کیلئےنمائش کے دروازے بند، افغانی پولیس نے خواتین کو الشرکت سے روک دیا ۔۔
دی افغانستان انٹرنیشنل نے رپورٹ کیا کہ اقتدار پر قبضے کے بعد سے طالبان رجیم کی انتہا پسند پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے؛ افغان خواتین کی تعلیم، دفاتر میں کام اور سماجی پابندیاں شدت اختیار کر چکی ہیں ،ماہرین کے مطابق بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشتگردی افغان طالبان رجیم کی پہچان بن چکی ہیں ۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان طالبان دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ترک کر کے عوامی فلاح اور خواتین کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے، تاکہ انہیں سماجی اور معاشی زندگی میں برابر کا حق مل سکے۔۔۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026