LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ، میڈیکل ٹیم کا اظہار اطمینان

Web Desk

16 February 2026

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کرنے والی میڈیکل ٹیم نے علاج پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ماہر ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کی دائیں آنکھ کے جاری علاج کا تفصیلی جائزہ لیا اور پیش رفت کو تسلی بخش قرار دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ علاج کے نتیجے میں آنکھ میں واضح بہتری آئی ہے اور مکمل صحتیابی کا امکان بھی موجود ہے۔میڈیکل ٹیم نے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اپنی تفصیلی رپورٹ مرتب کر کے حکومت کو پیش کریں گے۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق معاملات پر سیاسی حلقوں اور عوامی سطح پر گہری دلچسپی پائی جاتی ہے، جبکہ حکام کی جانب سے طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔