ٹرمپ کا ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے کا اعلان
Web Desk
16 February 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات دسمبر میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں ہونے والی ایک ملاقات کے دوران کہی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کروائی کہ اگر ایران کے ساتھ جوہری یا سکیورٹی معاملات پر کوئی ڈیل نہ ہو سکی تو امریکا ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرے گا۔تجزیہ کاروں کے مطابق اس بیان سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جاری سفارتی کوششوں پر بھی اس کے اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
خلیج میں لنگرانداز جہاز حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ
18 April 2026
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026