میئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا
Web Desk
15 February 2026
میئر لندن صادق خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ چوتھی مدت کے لیے دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپس جانے کے امکانات مسترد کر دیے ہیں۔
لندن میں حالیہ جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد سیاسی بحث کا اہم محور بن گئی ہے، شاپ لفٹنگ کے 95 ہزار واقعات کے باعث تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
میئر لندن نے جرائم میں اضافے کی وجہ مہنگائی اور شہر کی وسعت کو قرار دیا ہے، جبکہ اپوزیشن نے ان کے رویے پر تنقید کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026