بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال
Web Desk
15 February 2026
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت کی ابتدائی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے۔
رپورٹ میں بلڈ پریشر، نبض، درجہ حرارت اور شوگر سمیت وائٹل سائنز کا مکمل چارٹ شامل کیا گیا ہے، جبکہ آنکھوں سے متعلق طبی صورتحال کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کی رپورٹس، میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات اور یہ ریکارڈ بھی رپورٹ کا حصہ ہے کہ کب اور کس ڈاکٹر نے معائنہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنے کا جائزہ لیتے ہیں اور تمام ریکارڈ باقاعدگی سے مرتب کیا جاتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026