اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، اسپتال منتقلی پر فیصلہ آج متوقع
Web Desk
15 February 2026
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مختلف اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔
جیل انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد کے بہترین اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز ٹیم کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل میڈیکل بورڈ طبی رپورٹس کی روشنی میں اسپتال منتقلی سے متعلق فیصلہ کرے گا۔
اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ سے ایمبولینس اور ڈاکٹرز کی ٹیم کو اندر داخل ہوتے دیکھا گیا، جبکہ جیل کے باہر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026