محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی زیرقیادت اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
Web Desk
15 February 2026
پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اراکین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ جمعے کے روز شروع ہونے والا یہ احتجاج بدستور جاری ہے اور اپوزیشن رہنما اپنے مطالبات کے حق میں مؤقف پر قائم ہیں۔
دھرنے کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس کر رہے ہیں۔
اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت سے باہر نکل کر دھوپ میں دھرنا دے رہے ہیں۔ شرکاء کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026