خصوصی طبی ادارے میں ماہرین عمران خان کی آنکھ کاعلاج کریں گے، وزیراطلاعات عطاتارڑ
Web Desk
14 February 2026
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے کہاہے کہ ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرین امراض چشم عمران خان کی آنکھ کا مزید معائنہ کریں گے اور ان کا علاج کیاجائےگا۔
سوشل میڈیاپر جاری بیان میں عطاتارڑ کاکہناتھاکہ عمران خان نے طبی معائنے کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026