بانی پی ٹی آئی کے کیس میں میڈیکل بنیاد کبھی مرکزی نہیں رہا,بیرسٹر سلمان صفدر
Web Desk
14 February 2026
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی Imran Khan کے کیس میں میڈیکل بنیاد کبھی مرکزی مسئلہ نہیں رہی۔
انہوں نے وضاحت کی کہ اس وقت سپریم کورٹ میں جیل وزٹ کی رپورٹ پیش ہو چکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کی بینائی کے حوالے سے تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق یہ معاملہ سپریم کورٹ میں موجود ہے اور عدالت نے اٹارنی جنرل کو ہدایت دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا چیک اپ کروایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے جبکہ باقی فیصلے ہو چکے ہیں۔پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بھی بانی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ان کی 85 فیصد بینائی جا چکی ہے، اور جو معلومات رپورٹ میں شامل ہیں وہ بانی پی ٹی آئی کے اپنے انٹرویو پر مبنی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026