دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، پولیس اہلکاروں کا ماہانہ الاؤنس بڑھا دیا,مراد علی شاہ
Web Desk
14 February 2026
دہشت گردی کو پھر سر اٹھانے نہیں دیں گے،،دو صوبوں اور خطے میں اب بھی دہشت گردی موجود ہے،ہمیں ان حالات میں چوکنا رہنا پڑے گا،،پولیس کی بے پناہ قربانیوں سے سندھ میں امن قائم ہے،،سندھ پولیس کچے کے ڈاکوؤں کا بھی ضرور خاتمہ کرے گی،،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس اہلکاروں کے کھانے کا الاؤنس بڑھا کر دس ہزار روپے ماہانہ کرنے کا اعلان کر دیا،،سعیدآباد ٹریننگ سینٹر کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا،حکومت سندھ پولیس کی بہتری اور فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے،،سندھ پولیس سے عوام کی بڑی توقعات وابستہ ہیں،پولیس کا فرض ہے جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے سزادلوائیں،سندھ پولیس کا نام روشن کرنا ہر اہلکار کی ذمہ داری ہے،قانون کی عملداری سے عوام کا اعتماد مضبوط ہوگا،امید ہے پاس آؤٹ ہونے والے اپنا فرض ایمانداری سے نبھائیں گے،
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026