LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کیلیے رحمت بن کر تشریف لائے، محسن نقوی حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے، گورنر پنجاب سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو نیواڈا کا دریائے کولوراڈو کے پانی میں کٹوتی کے منصوبے کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کا آبنائے ملاکا کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے عزم کا اعادہ جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت چین کا امریکا سے خود مختار ریاستوں میں آزادانہ انتخابات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ ہیٹی میں گینگ کے حملے میں 40 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 اہلکار محفوظ امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو

سابق کپتان وسیم اکرم سیالکوٹ اسٹالینز کے صدربن گئے، کراچی میں فرنچائز لانچنگ تقریب

Web Desk

13 February 2026

کراچی: پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر کے طور پر شمولیت اختیار کر لی۔ کراچی میں سیالکوٹ اسٹالینز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق کرکٹرز، ہاکی اولمپئنز اور فرنچائز مالکان محمد شاہد، حمزہ مجید اور صبیحہ سلطان نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں مالکان نے بتایا کہ ٹیم کو متوازن انداز میں تیار کیا گیا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سیالکوٹ اسٹالینز پی ایس ایل الیون میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پی ایس ایل کا آٹھ ٹیموں پر مشتمل میلہ 26 مارچ سے شروع ہو گا۔