حقائق سے انکار صرف اندھا یا بہرہ شخص ہی کر سکتا ہے،راجا ناصر عباس
Web Desk
14 November 2025
اسلام آباد: سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچکزئی صاحب آج آ رہے ہیں، سب مل کر آئندہ لائحہ عمل طے کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ حقائق سے انکار صرف اندھا یا بہرہ شخص ہی کر سکتا ہے۔ کسی جماعت کا ووٹ چھیننا ضمیر کی آواز نہیں بلکہ بے ضمیر لوگوں کا کام ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے رہنما اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ان کے منہ سے بات تک نہیں نکلتی۔
سینیٹر ناصر عباس نے کہا کہ اب کوشش کرنا ہوگی کہ غلام بنائے گئے افراد کو بھی آزاد کرایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کا بنیادی کردار ظلم اور ناانصافی کے خلاف مزاحمت کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ڈیزل سستا، پٹرول مزید 4 روپے 61 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا
21 September 2026
اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
21 September 2026
قوم کو جینے دو، پٹرول پر جگا ٹیکس کسی صورت قبول نہیں: حافظ نعیم الرحمان
21 September 2026
یوکرینی حملے روسی انتخابات متاثر نہ کرسکے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں: کریملن
21 September 2026
حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل، ٹرمپ نے آخری مرحلے میں فیصلہ بدل دیا
21 September 2026
23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ
21 September 2026
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: جے ڈی وینس
21 September 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی
21 September 2026