LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ملک میں فوری عام انتخابات کرائے جائیں، موجودہ حکومت مسائل حل نہیں کرسکتی، مولانا فضل الرحمان

Web Desk

11 February 2026

قومی وحدت کےلیے ملک میں فوری عام انتخابات کرائے جائیں، موجود حکومت امن اوامان لاسکتی ہے نہ معاشی استحکام۔ عوام کا پرپارلیمنٹ پر اعتماد نہیں رہا۔ سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان  کی کڑی تنقید۔

چارسدہ میں میڈیاسے گفتگومیں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہونی چاہیے۔ کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق پربات ہونی چاہیے۔دھاندلی کے نتیجے میں بننے والے حکومتیں صرف دعوے کر سکتی ہے کام نہیں۔ہماری حکومت بھیک مانگ کر گزارہ کرتی ہے۔ عالمی مالیاتی اداروں نے ہمیں یرغمال بناکررکھاہے۔