رمضان المبارک کاچاند،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18فروری کو پشاور میں طلب
Web Desk
11 February 2026
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادکریں گے۔زونل رویت ہلال کمیٹی کی معاونت اسپارکو اورمحکمہ موسمیات کے حکام کریں گے۔۔جبکہ زونل کمیٹیز کے اجلاس بھی مختلف شہروں میں ہوں گے۔
ادھر محکمہ موسمیات نےرمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی، اس لیے محکمہ موسمیات کے مطابق 18فروری، 29 شعبان کو رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 18 فروری کو موسم جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026