پی ایس ایل 11: پہلا پلیئرز آکشن آج ہوگا، ٹیمیں اسکواڈ مکمل کریں گی
Web Desk
10 February 2026
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن کے لیے آج پہلا پلیئرز آکشن ہوگا، جس میں مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کے لیے بولیاں لگائیں گی اور اپنا اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔
پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں کل 858 کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں، جبکہ ٹیموں کو اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے 50.5 کروڑ روپے کا بجٹ دیا گیا ہے۔ ری ٹین اور ڈائریکٹ سائنگ کے معاوضے بھی اس بجٹ میں شامل ہیں۔
اس سیزن میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے بعد مجموعی طور پر 8 ٹیمیں ایونٹ میں شریک ہوں گی، جس کا آغاز مارچ میں ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ
16 October 2026
آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی
16 October 2026
پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
16 October 2026
اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
16 October 2026
امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب
16 October 2026
افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل
16 October 2026
گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی
16 October 2026
وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں، برآمدات میں اضافے پر زور
16 October 2026