سینیٹ سیشن کی لائیو اسٹریم بند، شیری رحمان اور سینیٹرز کا احتجاج
Web Desk
10 February 2026
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ سیشن کے لائیو اسٹریم نہ ہونے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اہم موضوع پر بات ہو رہی ہے، لیکن سینیٹ سیشن آج بھی عوام کے لیے براہ راست دکھایا نہیں جا رہا، اور وہ تمام سینیٹرز کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرارہی ہیں۔
اس معاملے پر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پہلے صرف ہماری تقریریں سنسر کی جاتی تھیں، آج پورے ہاؤس کو سنسر کیا جا رہا ہے۔ اس پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسلام آباد حملے پر تقاریر کا سلسلہ سینیٹ اجلاس کی لائیو اسٹریمنگ شروع ہونے تک روک دیا جائے۔
اجلاس سے خطاب میں سینیٹر مسرور احسن نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافروں کی مشکلات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ ہزاروں مسافروں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور ٹرالیاں بھی پیسے لے کر فراہم کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026