LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی ایئرپورٹ پر بدانتظامی کی گونج، پیپلزپارٹی کی کڑی تنقید

Web Desk

10 February 2026

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکرسید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا ، آغازمیں ہی جنید اکبرنے کورم کی نشاندہی کردی۔۔ کورم نامکمل ہونے پر اجلاس میں کچھ دیر کا وقفہ کردیا گیا۔اجلاس دوسرا شروع ہونے پرقانون سازی کا عمل شروع ہوا

تجارتی تنظیمات ترمیم بل ،ریلوے ربط و جدید کاری بل  اورانسدادِ دستی صفائی گٹروتحفظ کارکنانِ صفائی اسلام آباد بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کیے گئے۔

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلباء سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر طارق فضل چوہدری نے بتایاکہ سرحدی  بندش کے بعد گیارہ سو طلبہ پاکستان آچکے ہیں 947۔  پاکستانی طلبا اس وقت افغانستان میں ہیں جو پھنسے ہوئے نہیں بلکہ تعلیم حاصل کررہے ہیں زیادہ ترطلبہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہے ہیں

شازیہ مری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پرمسافروں کی مشکلات سے اگاہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی ائیرپورٹ پربدانتظامی  کوحکومت کب حل کرے گی۔ کراچی ایئرپورٹ پرسہولتوں  کی کمی سے متعلق تحفظات قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیے گئے۔