آئی سی سی سے مذاکرات کا مقصدبنگلہ دیش کوعزت دلاناتھا، چیئرمین پی سی بی
Web Desk
10 February 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کہتےہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مذاکرات میں ہمارا مقصد صرف بنگلہ دیش کوعزت دلاناتھا۔ہم نے بنگلا دیش کے معاملے کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہمارا مقصد بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا۔ بات چیت بنگلا دیش کے تمام مطالبات تسلیم کیے گئے۔
دو روز قبل لاہور میں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے مذاکرات ہوئے تھے۔
بات چیت میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے علاوہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی شریک تھے۔
بعدمیں آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کیں جن میں کہا گیا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈک میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی دی جائےگی۔
متعلقہ عنوانات
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
فورسز نے خاران میں دہشت گردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
26 August 2026