سولر نیٹ میٹرنگ کا رجحان بڑے شہروں تک محدود، لاہور سرفہرست: پی پی ایم سی رپورٹ
Web Desk
9 February 2026
پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی پی ایم سی) نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں 82 فیصد سولر صارفین بڑے شہروں میں مقیم ہیں۔
رپورٹ کے مطابق لاہور 24 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ ملتان میں 11 فیصد، راولپنڈی میں 9 فیصد، کراچی میں 7 فیصد اور فیصل آباد میں 6 فیصد صارفین موجود ہیں۔
پی پی ایم سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار ہے، جن میں سے 3 لاکھ 82 ہزار 534 بڑے شہروں میں ہیں۔ گوجرانوالہ، اسلام آباد اور بہاولپور میں 5، 5 فیصد جبکہ پشاور میں 4 فیصد صارفین ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026