امریکیوں نے ہمیں چھوڑدیا،ہمیں عقل نہیں آئی، 2دہائیوں تک ہم کرائے پر دستیاب تھے، خواجہ آصف
Web Desk
9 February 2026
افغان جنگ کے بعد امریکیوں نے ہمیں چھوڑدیا،ہمیں عقل نہیں آئی۔ دودہائیوں تک ہم کرائے پر دستیاب تھے۔ جب تک ماضی کی غلطیوں کا اعتراف نہیں کریں گے، ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب۔
وزیردفاع نے کہانائن الیون کا آج تک پتہ نہیں چل سکا کہ کس نے کرایا؟ نائن الیون میں کوئی افغان ، پشتون یا ہزارہ ملوث نہیں تھا۔خواجہ آصف کاکہناتھاکہ روسی افغانستان کی دعوت پر افغانستان آئے تھے، روس کے خلاف جنگ کوئی جہاد نہیں تھا۔لیکن ہم ہم افغانستان کی زمین پر لڑی جانے والی دو جنگوں کے فریق بنے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026