کراچی آرٹس کونسل میں احمد جہانزیب کے لائیو کنسرٹ کا شاندار انعقاد
Web Desk
8 February 2026
کراچی: کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے ممبران آرٹس کونسل اور ان کے اہل خانہ کے لیے پاکستان کے معروف پاپ گلوکار احمد جہانزیب کا لائیو کنسرٹ جون ایلیا لان میں منعقد کیا گیا۔
کنسرٹ کے آغاز میں احمد جہانزیب کے فنی سفر کے حوالے سے ایک شو ریل بھی پیش کی گئی، جس کے بعد انہوں نے اپنی دلکش آواز میں مشہور گانے پیش کیے۔ کنسرٹ میں شامل گانوں میں ‘تیرا میرا ہے پیار امر’، ‘آپ کی یاد’، ‘کہو اِک دن’، ‘خدا اور محبت’ شامل تھے۔
ہر گانے کے دوران حاضرین کی تالیاں اور داد نے ماحول کو مزید پرجوش اور دلکش بنا دیا۔ آرٹس کونسل کے ممبران اور ان کے اہل خانہ نے کنسرٹ میں بھرپور شرکت کی اور محظوظ ہوئے۔
متعلقہ عنوانات
مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر زخمی
29 September 2026
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
29 September 2026
احتجاج کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
29 September 2026
گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، سہیل آفریدی
29 September 2026
سرفراز بگٹی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو
29 September 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
29 September 2026
جب تک عمران خان نہیں کہیں گے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے: جنید اکبر
29 September 2026
ایم ڈی کیٹ 2026: سندھ کے ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی امیدوار شامل نہیں
29 September 2026