اسلام آباد خودکش دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری، شہداء کی تعداد 33 ہوگئی
Web Desk
7 February 2026
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
پمز ہسپتال میں کل 149 کیسز لائے گئے، جن میں سے 121 زخمی اور 28 لاشیں تھیں۔ طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کی تعداد 64 رہ گئی ہے۔
ہسپتال حکام کے مطابق 20 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 9 زخمی آئی سی یو میں ہیں۔ اب تک 25 میجر سرجریز کی جا چکی ہیں اور زخمی سرجیکل وارڈ 1 اور سرجیکل وارڈ 4 میں زیر علاج ہیں۔ علاوہ ازیں، پولی کلینک میں 13 زخمی زیر علاج ہیں۔
ہسپتال میں زیر علاج ایک اور زخمی نے دم توڑ دیا، جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 33 ہو گئی ہے۔ شہداء کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
20 November 2026
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی
20 November 2026
ترکیہ نے اپنا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ قزل ایلما مسلح افواج کے حوالے کر دیا
20 November 2026
اینتھروپک کے حصص کی فروخت، کمپنی کی مالیت 15 کھرب تک پہنچ گئی
20 November 2026
ورلڈ آرٹ دبئی میں 10 ہزار فن پارے نمائش کیلئے پیش، قیمتیں 100 سے 20 ہزار ڈالر تک
20 November 2026