اسلام آباد مسجد حملہ، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی سخت الفاظ میں مذمت
Web Desk
6 February 2026
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں نماز گزاروں پر ہونے والے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔
گوتریس نے واضح کیا کہ عام شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے ناقابل قبول ہیں اور بین الاقوامی سطح پر اس قسم کے واقعات کی مخالفت کی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
20 November 2026
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی
20 November 2026
ترکیہ نے اپنا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ قزل ایلما مسلح افواج کے حوالے کر دیا
20 November 2026
اینتھروپک کے حصص کی فروخت، کمپنی کی مالیت 15 کھرب تک پہنچ گئی
20 November 2026
ورلڈ آرٹ دبئی میں 10 ہزار فن پارے نمائش کیلئے پیش، قیمتیں 100 سے 20 ہزار ڈالر تک
20 November 2026