امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
Web Desk
6 February 2026
امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسہ ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ قرض امریکی صدر ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک فراہم کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری
19 June 2026
کابینہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، پی این ایس سی بورڈ کو مضبوط بنانے پر اتفاق
19 June 2026
وراثتی جائیداد کی مالیت اپیل کے فورم کے تعین میں مؤثر نہیں ہوتی: عدالت
19 June 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار
19 June 2026
اتنے جاہل نہیں ہیں کہ پاکستان کے مفادات کو نہیں جانتے
19 June 2026
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک
19 June 2026
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری
19 June 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
19 June 2026