خودکش حملہ آورکی شناخت ہوگئی، نام یاسر، تعلق پشاور سے تھا، 5ماہ افغانستان میں رہ کرآیاتھا
Web Desk
6 February 2026
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔سیکیورٹی فورسز کوخودحملہ آور کا سر مل گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ کانام یاسر ، عمر 32سال تھی۔اور تعلق پشاور سے تھا۔ نادراریکارڈ سے حملہ آور کے حوالے سے تصدیق ہوگئی ہے۔
ذرائع نے تصدیق کے بعد انکشاف کیاہے کہ دہشت گرد یاسر پانچ ماہ افغانستان میں گزارکرآیاتھا۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
20 November 2026