افغان حکومت کی جانب سے اسلام آباد دھماکے کی مذمت، شہداکے اہل خانہ سے اظہارتعزیت
Web Desk
6 February 2026
افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں 31نمازی شہید اور 169زخمی ہوئے۔
افغان وزرات خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیایہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان اس نوعیت کے حملوں کواسلامی اورانسانی اقدارکے منافی سمجھتی ہے جو مقدس شعائر اور مساجد کے تقدس کو پامال کرتے ہیں اور عبادت گزاروں اورشہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ ترجمان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیاہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
20 November 2026