مشعال ملک کا سوال: کشمیر میں کھلی دہشت گردی پر دنیا خاموش کیوں ہے؟
Web Desk
5 February 2026
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں کھلی دہشت گردی پر دنیا کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیر محض ایک تنازع نہیں بلکہ دنیا کا خطرناک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھنا پوری کشمیری قوم کو سزا دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی سرکار کشمیری قیادت کو پھانسی دے کر آواز دبانا چاہتی ہے اور سوال اٹھایا کہ کیا امن اور آزادی کا مطالبہ کرنا کشمیریوں کے لیے جرم بن چکا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جبکہ کشمیر میں کھلے عام دہشت گردی ہو رہی ہے، ہر آنسو پر پابندی اور ہر دھڑکن پر خوف مسلط ہے، جو کسی صورت انصاف نہیں۔
متعلقہ عنوانات
خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026