ایل پی جی کتنی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
31 January 2026
اوگرا نے فروری کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کر کے 226 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔
اس اضافہ کے بعد گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے اور نئی قیمت 2,667.40 روپے ہو گئی ہے، جب کہ جنوری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2,592.19 روپے تھی۔
اوگرا کے مطابق فروری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں مجموعی طور پر 3.47 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط
27 August 2026
بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ
27 August 2026
وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
27 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
27 August 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
27 August 2026
شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
27 August 2026
وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان
27 August 2026
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
27 August 2026