ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، 20 اہلکار سوار
Web Desk
11 November 2025
ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں حادثے کا شکار ہو گیا، طیارہ آذربائیجان سے پرواز کے بعد گر کر تباہ ہوا۔
ترک میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
ترک وزارتِ دفاع نے تصدیق کی کہ کارگو طیارے میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
16 October 2026
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ
16 October 2026
آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی
16 October 2026
پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
16 October 2026
اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
16 October 2026
امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب
16 October 2026
افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل
16 October 2026
گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی
16 October 2026