پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا گرین زون میں آغاز
Web Desk
28 January 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 183 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب رہا۔
متعلقہ عنوانات
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
12 July 2026
ترکیہ اور مصر نے ہم جنس پرست سیاحوں کے جہاز کو داخل ہونے سے روکدیا
12 July 2026
گوادر پورٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار بین الاقوامی جہازوں کو ایندھن کی فراہمی
12 July 2026
ویتنام میں اسپیڈ بوٹ گہرے سمندر میں ڈوب گئی؛ 15 بھارتی سیاح ہلاک
12 July 2026
روس کو یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے چین نے روکا؛ صدر زیلنسکی
12 July 2026
امریکا نے اپنے دو طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب پہنچا دیے
12 July 2026
اشتہاری ملزم کی شادی میں شرکت پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
12 July 2026
کراچی میں 3 بچوں سمیت 27 افغان مہاجرین گرفتار
12 July 2026