گوگل فوٹوز میں دلچسپ نیا فیچر، آپ کی تصاویر اب میمز بن سکیں گی
Web Desk
25 January 2026
گوگل فوٹوز نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کی تصاویر کو مزاحیہ میمز میں بدلنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اس فیچر کا نام میم می رکھا گیا ہے اور یہ فی الحال صرف امریکا میں دستیاب ہے۔
یہ فیچر جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جو آپ کی تصاویر کو مختلف ٹیمپلیٹس کی مدد سے منفرد میمز میں تبدیل کرتا ہے۔
صارفین کو بس اپنی تصویر اپ لوڈ کرنی ہے، میم می آپشن منتخب کرنا ہے، اور ٹیمپلیٹ کا انتخاب کرکے میم تیار کرنا ہے۔
ایپ میں موجود ٹیمپلیٹس یا انٹرنیٹ میمز کو بطور ٹیمپلیٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
تیار شدہ میم کو محفوظ کیا جا سکتا ہے، دوبارہ بنایا جا سکتا ہے یا شیئر کیا جا سکتا ہے۔
ابھی تک یہ فیچر عالمی سطح پر کب دستیاب ہوگا، اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
2 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
2 October 2026
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
2 October 2026
وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا
2 October 2026