بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
Web Desk
21 January 2026
بھارت کے شہر پریاگ راج میں بدھ کے روز بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو کر قریبی تالاب میں جا گرا۔ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران اچانک تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔
حادثے کے فوراً بعد بھارتی فضائیہ، مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت زور دار آواز سنائی دی اور طیارہ تیزی سے نیچے آ گیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بھارتی فضائیہ کے حکام نے کہا کہ حادثے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔ ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026