LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم 4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ

اسپین میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم,21 افراد ہلاک

Web Desk

19 January 2026

اسپین میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم میں اکیس افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔۔ہلاک افراد میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔۔
میڈرڈ سے ہیولوا جانیوالی ٹرین اچانک پٹری سے اتر کر مخالف سمت سے آنیوالی ٹرین سے جاٹکرائی،جس سے دونوں ٹرینیں الٹ گئیں۔۔زخمیوں میں اکیس افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔۔ایک ٹرین میں تین سو سے زائد جبکہ دوسری ٹرین میں سو مسافر سوار تھے۔۔تصادم کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ڈبے ایک دوسرے پر چڑھ گئے اور ٹریک کئی مقامات سے اکھڑ گیا۔۔امدادی ٹیمیو،فائر بریگیڈ اور طبی عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔۔لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔۔ٹرین سروس کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے