بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی، صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف
Web Desk
8 November 2025
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کے مطابق یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
اس کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا اور یہ کے الیکٹرک سمیت ملک کے تمام صارفین پر لاگو ہوگا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے صارفین کو مجموعی طور پر 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
5 September 2026
روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی
5 September 2026
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے بھی کم ہوگئی: غیر ملکی میڈیا
5 September 2026
امریکی فوج کا ایران میں شادی کی تقریب پر حملے کی تحقیقات کا آغاز
5 September 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، حالیہ سفارتی سرگرمیوں اور آئندہ ترجیحات کا جائزہ
5 September 2026
آزاد جموں و کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
5 September 2026
اسحاق ڈار کا نیپال کے سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
5 September 2026
پی ایم ڈی سی کا غزہ کے فلسطینی میڈیکل و ڈینٹل طلباء سے متعلق اہم فیصلہ
5 September 2026