پی ایس ایل 11 کی تاریخ فائنل، 26 مارچ سے کرکٹ میلہ سجنے کو تیار
Web Desk
16 January 2026
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز کی تاریخ طے کر دی گئی ہے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ HBL PSL 11 کا آغاز 26 مارچ سے کیا جائے گا۔
گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہوا، جس میں لیگ کے انتظامی اور تکنیکی معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں سیالکوٹ اور حیدرآباد کی نئی ٹیموں کو خوش آمدید کہا گیا اور نئی ٹیموں کی نیلامی کو لیگ کی توسیع اور مقبولیت میں اضافے کی علامت قرار دیا گیا۔
شرکاء نے PSL 11 کے شیڈول، کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور ٹیموں کی تیاریوں پر بھی بات چیت کی۔ پلیئر آکشن، ڈرافٹ اور ڈائریکٹ سائننگ کے طریقۂ کار پر مشاورت کی گئی، جس کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔
اجلاس میں تمام آٹھ پی ایس ایل ٹیموں کے نمائندے اور پی ایس ایل انتظامیہ شریک ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام ارسال
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026