LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا

Web Desk

15 January 2026

کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے دن مجموعی طور پر تین میچز کھیلے جائیں گے۔

افتتاحی میچ میں بھارت اور امریکا کی انڈر 19 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرے میچ میں زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی، جبکہ دن کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز اور تنزانیہ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔

دوسری جانب قومی انڈر 19 ٹیم آج ہرارے میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، جہاں کھلاڑی اپنی مہارتوں کو مزید نکھاریں گے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔