پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد کھوبیٹھا
Web Desk
12 January 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 183 ہزار پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد کھو بیٹھا۔
کاروبار کے آغاز پر 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 811 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق مندی کی وجوہات میں معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026
خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
15 September 2026